تازه ترين
 روس: ماسکو میں رواں ماہ 146سالہ ریکارڈ کی پانچویں سخت برف باری

روس کے دارالحکومت میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان دنوں ماسکو شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں کئی فٹ برفباری ریکارڈ کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو میں رواں ماہ 146سالہ ریکارڈ کی پانچویں سخت برف باری ہوئی اور ویک اینڈ پر ایک ملین کیوبک میٹرز برف صاف کی گئی۔

خبرون

Designed & Developed by Aftab Tunio